بر سبین 14 نو مبر ( ایجنسیز) و ز یر اعظم نر یند ر مو دی آ ج دو سر ے مر حلہ میں بر سبین ‘ آ سٹر یلیا پہنچے جہا ں وہ سا لا نہ جی 20 سمٹ میں شر کت کر ینگے اور آ سٹر یلین
ہم منصب ٹو نی ابو ٹ سے با ہمی با ت چیت کر ینگے ۔ مسٹر مو دی آ سیا ن ۔ ا نڈیا سمٹ اور ایشٹ ایشیا سمٹ جو کہ 12 اور 13 نو مبر کو نا ئی پی تا میں منعقد ہو ئی تھی شر کت کر کے تین ملکو ں کے دور ہ کے دوسر ے مر حلہ میں آ سٹر یلیا پہنچے ۔